|
Updated: April 24, 2024 |
Published: 2013-01-08 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: The country is still in the grip of intense cold wave, while the thick fog was also reported in many areas of Punjab and Sindh Tuesday, Geo news.
The highlands of Gilgit-Baltistan including Skardu and Astore continue to face extreme weather conditions, where the temperature has dropped below freezing.
Despite the snowfall has reached an impasse in these areas, wind chill of the mountain has decreased temperature and minimum temperature was recorded at Skardu -17, -15 and -12 in Astore in Hunza
People of Kashmir, Malamjabba, Kurram Agency and Hazara Division also face extreme winters while the plains of Punjab and Sindh was covered by a thick fog.
A passenger bus turned turtle in Muzaffargarh due to the dense fog that injured six passengers.
The department said he met with the current cold snap will continue to freeze different parts of Baluchistan, Khyber Pakhtunkhwa, Kashmir and Gilgit-Baltistan for the next three days.
|
|
اسلام آباد…ملک کے تمام علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔پنجاب ا ورسندھ کے میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے وقت دھند کا راج رہتا ہے۔ آج اسکردو میں سب سے زیادہ درجہ حرارت منفی 17ریکارڈ کیا گیاہے۔یہ گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں اسکردو، استور سمیت ملک کے تمام علاقوں میں برف باری تو رک گئی۔ لیکن پہاڑوں پر موجود برف اور چلنے سرد ہوائیں خون جمارہی ہیں۔آج اسکردو میں سب سے کم درجہ حرارت منفی 17ریکارڈ کیا جار ہا۔ استورمنفی 15 اور ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 12 ہے۔غذر میں آج بھی بادل چھائے ہو ئے ہیں اور سردی کا زور برقرار ہے۔کشمیر،مالا جبہ ، کرم ایجنسی،ہزارہ ڈویژن میں سردی کا زور ٹوٹنے کا نام نہیں لے رہا۔سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے وقت شدید دھند چھائی رہتی ہے۔ مظفر گڑھ میں دھند کے باعث مسافر کوچ الٹ گئی۔ جس سے چھ افراد زخمی ہوگئے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان،خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں ،کشمیر،گلگت بلتستان میں سردی کی لہرمزید چند روز بر قرار رہے گی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Temperature drops to –17 in Skardu
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk