Taliban Brutally Killed A Prominent Afghan Comedian

0
1391
Taliban Brutally Killed A Prominent Afghan Comedian
Taliban Brutally Killed A Prominent Afghan Comedian

طالبان نے ایک ممتاز افغان مزاحیہ اداکار کو بے دردی سے ہلاک کیا

Famous Afghan comedian Nazar Mohammad alias ‘Khasha Zwan’ was allegedly abducted and tortured to death by the Taliban, but the Taliban has denied this.

The tortured body of Kandahar comedian Khashazwan has been found. His family has blamed the Taliban for the killing, but the Taliban has denied involvement in the actor’s murder.

In the war-torn province of Kandahar, the Taliban took control of most areas after clashes, meanwhile comedian Nazar Mohammad was abducted by plainclothes gunmen on Thursday and his body was found Tuesday.

مشہور افغان مزاحیہ اداکار نذر محمد المعروف ’خاشا زوان‘ کو مبینہ طور پر طالبان نے اغوا کے بعد بدترین کا تشدد کا نشانہ بناکر قتل کر دیا تاہم طالبان نے اس کی تردید کی ہے۔

قندھار کے کامیڈین خاشازوان کی تشدد زدہ لاش ملی ہے، اُن کے اہل خانہ نے قتل کا ذمہ دار طالبان کو ٹھہرایا ہے تاہم طالبان نے اداکار کے قتل میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔

جنگ زدہ صوبے قندھار میں طالبان نے اکثر علاقوں میں جھڑپوں کے بعد کنٹرول حاصل کرلیا اور اسی دوران مزاحیہ اداکار نذر محمد کو جمعرات کے روز سادہ لباس میں ملبوس مسلح افراد نے اغوا کیا اور منگل کو ان کی لاش مل گئی۔