|
Updated: April 18, 2024 |
Published: 2012-08-07 |
(eNews.pk) -
DAMASCUS: Syrian Prime Minister, Riad Hijab joined the revolt against the regime and fled abroad, as Washington and the opposition on Monday took a blow to President Bashar al-Assad.
Government forces, meanwhile, are preparing to launch an assault against the rebels in Aleppo, Syria's commercial capital, a watchdog group said at least 137 people died in violence across the country.
In the highest-ranking defection of the uprising nearly 17 months, Hijab, a Sunni Muslim leader in the minority Alawite Assad, dominated by the regime, announced he was joining the rebels after crossing to Jordan on Sunday night .
His former teacher accused of carrying out "genocide" against his own people, but said that four decades of rule by the Assad family collapsed.
|
|
دمشق…شام کے وزيراعظم رياض حجاب نے صدر بشارالاسد کا ساتھ چھوڑ نے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت کے مخالفين سے مل گئے.جبکہ دارالحکومت دمشق ميں سرکاري ٹيلي ويژن کے ہيڈکوارٹرز ميں بم دھماکا ہوا ہے.العربيہ ٹي وي کے ذرائع کے مطابق رياض حجاب تين وزراء سميت پڑوسي ملک اردن چلے گئے ہيں.اُدھر شام کے سرکاري ٹي وي نے اطلاع دي تھي کہ رياض حجاب کو وزارت عظمي? سے برطرف کرديا گيا ہے.ياد رہے کہ صدر بشارالاسد نے جون ميں پارليماني انتخابات کے بعد وزيراعظم مقرر کيا تھا.اس سے پہلے وہ وزير زراعت کے منصب پر فائز تھے.دريں اثناء دمشق ميں شام کے سرکاري ٹيلي ويژن کے ہيڈکوارٹرز ميں بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتيجے ميں بعض افراد کے ہلاک اور زخمي ہونے کي اطلاع ہے.سرکاري ٹي وي کي اطلاع کے مطابق دھماکا عمارت کي تيسري منزل ميں ہوا ہے.
|
|
|
Post your comments regarding: Syria PM joins Assad opposition
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk