|
Updated: April 25, 2024 |
Published: 2013-01-03 |
(eNews.pk) -
GENEVA: More than 60,000 people have died in Syria since the uprising against the regime of President Bashar al-Assad began in March 2011, a senior UN official said on Wednesday.
Navi Pillay, the High Commissioner for Human Rights, said that a thorough analysis carried out by specialists in data showed that 59,648 people had died until late November.
"Given there has been no let-up in the conflict since late November, one can assume that more than 60,000 people have died in early 2013," Pillay said in a statement.
|
|
نیویارک…اقوام متحدہ کے مطابق شام میں 22 ماہ سے جاری تنازع کے باعث تقریباً 60 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی ہائی کمشنر ناوی پلے نے کہا ہے کہ شام میں نومبر 2012 تک 54 ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے۔ گزشتہ دو ماہ میں سرکاری فوج اور مخالفین میں جھڑپوں میں اضافہ ہوا ہے۔اس لیے اندازے کے مطابق اب تک شام میں 60 ہزار سے زائد افراد ہلاک چکے ہیں۔ انھوں نے کہا ہے کہ اگرچہ اب تک کی ہلاکتوں کے اعداد شمار انتہائی تفصیلی اور وسیع تجزیے کے بعد دیے گئے ہیں تاہم انھیں حتمی قرار نہیں دیا جاسکتا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Syria: Near 60,000 people killed in 22 months
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk