Suspense Film “Out Of The Furance” trailer

Updated: April 20, 2024 Published: 2013-11-11


(eNews.pk) - New: Hollywood actor Christen Bubly new suspense film” Out Of The Furance” new trailer has been released. Christen Bubly famous movie are Terminator Solution & Batman. This film will release on 06th December, 2013.













سنسنی خیز آؤٹ آف دِی فرنس کانیا ٹریلرمنظر عام پر آگیا


نیویارک…این جی ٹی…ٹرمینیٹر سیلویشن اور بیٹ مین Begins جیسے معروف فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دِکھانے والے ہالی ووڈ کے معروف اداکار کرسچئن بیلے کی نئی سنسنی خیز فلم "آؤٹ آف دِی فرنس" کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ۔ہدایت کار اسکاٹ کوپر کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی دوبھائیوں کے گِرد گھومتی ہے جو معاشی طور پرشدید ذہنی دباوٴکا شکار ہیں۔ان میں سے ایک بھائی پراسرار طور پرلاپتا ہوجاتاہے،ایسے میں چھوٹابھائی قانون نافذکرنے والے ادارو ں سے مایوس ہوکر خوداس کی تلاش میں نکل پڑتا ہے۔تھرل اور ڈرامہ سے بھرپور اس فلم میں اداکار کرسچیئن بیلے کے علاوہ کیسی ایفلک، ووڈی ہیرلسن،زوئی سیلڈانا اور ویلیم ڈیفوئی نے اہم کردارادا کئے ہیں جبکہ فلم رواں برس6دسمبر کو سنیما گھروں میں ریلیز کر دی جائے گی۔
Post your comments regarding:
Suspense Film “Out Of The Furance” trailer
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3