Suspect involved in PAF Badaber attack arrested

Updated: April 20, 2024 Published: 2015-09-22


(eNews.pk) - Intelligence agencies conducted an operation in Charsdadda and arrested a suspect involved in the attack on the Pakistan Air Force (PAF) base camp in Badaber. According to the security official suspect involved in the attack are from Afghanistan. The arrested suspects have been moved to an undisclosed location for interrogation.













فضائیہ کیمپ حملے کا مبینہ ملزم گرفتار


چارسدہ کے تھانہ سٹی کی حدود میں حساس اداروں نے کارروائی کرکے بڈھ بیرفضائیہ کیمپ حملے کے مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مبینہ ملزم بختیار کا تعلق افغانستان سے ہے۔ چارسدہ میں تھانہ سٹی کی حدود پلہ ڈھیری میں حساس اداروں نے کارروائی کی اور بڈھ بیرفضائیہ کیمپ پر حملے کے مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا ، جس پر گزشتہ دنوں پشاور میں فضائیہ کیمپ حملے میں ملوث ہونے کا الزام ہے ،گرفتار ملزم کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق گرفتار افغانی باشندے کا ایک اور ساتھی علاقہ پلہ ڈھیری میں رہائش پذیر تھا ،جو دو دن پہلے یہاں سے فرار ہوگیا ۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مبینہ ملزم کے ساتھی کی تلاش کی جارہی ہے ۔
Post your comments regarding:
Suspect involved in PAF Badaber attack arrested
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3