Supported democratic process as per Constitution

Updated: April 25, 2024 Published: 2013-02-26


(eNews.pk) - RAWALPINDI: Chief of Army Staff (COAS) General Ashfaq Pervez Kayani said that free and fair elections are your dreams and is happy that his dream will come true soon, Geo news reported Tuesday.




According to columnist Irfan Siddiqui Jang senior, the COAS expressed his thoughts by talking informally with reporters.
General Kayani said that since gaining office army chief has tried their level best to ensure that the electoral process should not be interfered. He continued that he has always supported the democratic process in accordance with the words and spirit of the Constitution in the last five years.
The COAS said he advocates free and fair elections, now along the peaceful transition of power.









5 برس آئین کے الفاظ اور روح کے مطابق جمہوری عمل کا ساتھ دیا،آرمی چیف


راولپنڈی…آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ آزادانہ ، منصفانہ ، شفاف اور غیر جانب دارانہ انتخابات ان کا خواب ہیں۔ انہیں خوشی ہے کہ اس خواب کی تعبیر کے قریب آگئے ہیں۔روزنامہ جنگ کے سینئر کالم نویس عرفان صدیقی کے مطابق آرمی چیف نے یہ بات صحافیوں سے غیر رسمی گفت گو کے دوران کہی۔ جنرل کیانی کا کہنا تھا کہ آرمی چیف بننے کے بعد انہوں نے ہرممکن کوشش کی کہ انتخابات میں کسی طرح کی مداخلت نہ ہو۔ انہوں نے پانچ برس آئین کے الفاظ اور روح کے عین مطابق جمہوری عمل کا ساتھ دیا۔ آج وہ پوری طرح منصفانہ انتخابات اور اقتدار کی پْرامن منتقلی کی حمایت کرتے ہیں۔ آرمی چیف نے کہا کہ اخبار نویس شکوک و شبہات کا اظہار کرتے رہے۔ کسی نے کہا کہ فوج فلاں کی پشت پناہی کررہی ہے کسی نے کہا کہ کوئی لمبی مدت کا ٹیکنو کریٹ سیٹ اپ چاہتے ہیں۔ لیکن آپ نے دیکھا کہ ایسا کچھ نہیں ہوا۔ ان کی نیک نیتی بیانات سے نہیں عمل اور زمینی حقائق کی شکل میں سامنے ہے۔ آرمی چیف نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ شفاف اور منصفانہ انتخابات کے خواب کی تعبیر کے قریب آگئے ہیں۔ چاہتے ہیں کہ بلوچستان سمیت پورے ملک میں ایک ساتھ ایسے انتخابات ہوں جن پر سب کو یقین ہو۔ آرمی چیف نے کہا کہ 2008 میں بھی مداخلت کاری روکی تھی اور آج بھی ان کا مشن یہی ہے۔۔ انہوں نے چیف الیکشن کمشنر کو فوج کی مکمل مدد اور تعاون کا یقین دلایا ہے۔ اپنے نمائندوں کا انتخاب عوام کا حق اور اختیار ہے۔ وہ انتخابات کے نتائج کو کھلے دل سے تسلیم کریں گے۔ عوام جن کا انتخاب کرتے ہیں وہ اچھے ہیں یا برے اس سے فوج کا کوئی کام نہیں۔ فوج کی آئینی ذمہ داری یہ ہے کہ جو بھی حکومت بنے اس کا ساتھ دیں۔
Post your comments regarding:
Supported democratic process as per Constitution
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3