SunRises Hyderabad defeats Chennai Super Kings

Updated: April 23, 2024 Published: 2014-05-23


(eNews.pk) - In IPL, in the 50th match the SunRises Hyderabad defeats the Chennai Super Kings by 6 wickets. SunRises Hyderabad won the toss and choose to ball first. And Chennai Super Kings bat first and they makes 185 runs in 20 overs on 3 wicket losses. But the SunRises Hyderabad make 186 runs in the last over of the match.













آئی پی ایل:حیدرآباد سن رائزرز نے چنائی سپر کنگز کو 6وکٹوں سے ہرادیا


آئی پی ایل کے 50ویں لیگ میچ میں حیدرآباد سن رائزرز نے چنائی سپر کنگز کو 6وکٹوں سے شکست دے دی۔رانچی کے جے ایس سی اے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں حیدرآباد نے ٹاس جیت کر چنائی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، جس پر چنائی نے مقررہ 20اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان پر 185رنز اسکور کیے، دھونی نے 57جبکہ ڈیوڈ ہسی نے 50 رنز اسکور کیے۔ حیدرآباد کے کرن شرما نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں حیدرآباد سن رائزرز نے 186رنز کے ہدف کے تعاقب میں 19.4اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان میں 189رنز بنائے ۔ڈیوڈ وارنر12چوکوں اور 3چھکوں کی مدد سے 90رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ شیکھر دھون 64رنز بنا کر ناٹ آوٴٹ رہے۔
Post your comments regarding:
SunRises Hyderabad defeats Chennai Super Kings
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3