SRK has natural substances of censorship

Updated: April 24, 2024 Published: 2013-07-27


(eNews.pk) - ممبئی…بھارتی سپر اسٹار شاہ رخ خان کہتے ہیں وہ فلموں میں جملوں کے استعمال میں محتاط رہتے اور نازیبا الفاظ استعمال نہیں کرتے۔بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ فلمی مکالموں میں تہذیب کا دامن ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔شاہ رخ کہتے ہیں فلم میں ایسے جملے نہیں بولتا جوبچوں کے ساتھ بیٹھ کے سنے نہیں جا سکیں۔ شاہ رخ نے کہا ان کے اندر قدرتی طور پر سنسر شپ کا مادہ موجود ہے جوکوئی نازیبالفظ یا غلط بات کہنا پسند نہیں کرتا۔شاہ رخ نے کہاہو سکتا ہے میری کسی بات کو لوگ اس انداز میں نہ سمجھیں جو میں سوچ رہا ہوں لیکن کوشش ہوتی ہے کہ کسی کی دل آزاری نہ ہوشاہ رخ خان آج کل فلم چنئی ایکسپریس کی پروموشن میں مصروف ہیں جو09 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔













مجھ میں قدرتی طور پر سنسر شپ کا مادہ موجود ہے،شاہ رخ خان


Mumbai : Indian superstar Shahrukh Khan has said that he has natural ability of censorship. He also said that he never used abusive & vulgar language in film dialogue. He always escapes to this vulgarity.
Post your comments regarding:
SRK has natural substances of censorship
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3