Sonam Kapoor copy Rekha

Updated: April 19, 2024 Published: 2013-08-13


(eNews.pk) - Bollywood : Young and beautiful actress Sonam Kapoor is going to copy the Rekha role in 80s remaking film ‘Khubsoorat”.













سونم کپور اب بنیں گئی ریکھاکی طرح خوبصورت


ممبئی…بالی وڈ کی حسین اداکارہ سونم کپور اب بنیں گئی ریکھاکی طرح خوبصورت۔آج کل بالی وڈ میں ری میک فلمیں بنانے کا چلن چل نکلاہے اور اس دوڈ میں اب سونم کپور بھی شامل ہو گئی ہیں۔1980 میں بننے والی دلچسپ گھریلوکامیڈی فلم خوبصورت گلزارکے شاعرانہ مکالموں سے سجی تھی جس میں ہدایت کاری کے جوہر ہرش کیش مکرجی اورگلزارنے مشترکہ طورپردکھائے تھے۔فلم میں ہیروئن کاکرداراداکیاتھا خوبرو ریکھا نے اوراپنی بہترین اداکاری پر فلم فیئر ایوارڈاپنے نام کیاتھا۔سونم کپور نے حال ہی میں رانجھنا اوربھاگ میکا بھاگ جیسی کامیاب فلمیں دی ہیں۔سونم کا کہنا ہے کہ ریکھاجی سے ان کا موازنہ کیا جا رہا جس سے وہ بالکل پریشان نہیں۔فلم خوبصورت کے ری میک کی دیگر کاسٹ ابھی تک فائنل نہیں ہوئی۔ تاہم فلم کی عکس بند ی نومبرمیں شروع ہوجائے گی۔
Post your comments regarding:
Sonam Kapoor copy Rekha
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3