Sonakshi Sinha Increase her demand

Updated: April 25, 2024 Published: 2013-06-11


(eNews.pk) - Mumbai: Bollywood Dabang girl has been increased her demand she said she gave many hits because she became most popular actress.













ہٹ ہو رہی ہوں تو فلموں کا معاوضہ کیوں نہ بڑھاوٴں،سونا کشی سنہا


ممبئی…بالی میں لگا تار کئی ہٹ فلمیں دینی والی سونا کشی سنہا کہتی ہیں۔ہٹ ہو رہی ہوں تو فلموں کا معاوضہ کیوں نہ بڑھاوٴں۔ایک کے بعد ایک ہٹ فلم دینے والی سوناکشی سنہا نے اپنا معاوضہ بڑھا کر8کروڑکر دیا۔دبنگ گرل نے چندماہ پہلے اکشے کی نئی فلم تھپکی ری میک کیلیے معاوضہ پانچ کروڑروپے کیا تھا۔مگر اب پھرانہوں نے پیسے بڑھا دیے ہیں۔ادھر بالی وڈ کے ہیرو سلمان خان بھی دبنگ 3 میں سوناکشی کو لینے کے لیے بیتاب ہیں۔سوناکشی کہتی ہیں میری فلمیں ہٹ ہو رہی ہیں تو کیش کیوں نہ کرواوٴں۔بات صرف میری کارکردگی کی نہیں ہے بلکہ میرے لکی ہونے کی بھی ہے۔تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا صاحب پیار سے لگتا ہے۔
Post your comments regarding:
Sonakshi Sinha Increase her demand
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3