Snowfall start in northern areas of country

Updated: April 19, 2024 Published: 2012-09-08


(eNews.pk) - Gilgit: Snowfall start in various Districts of Gilgit Baltistan like Ghaddar, Astoor, and Diyamar. Weather become pleasant after rain in different cities of Miranshah, Sindh and Bulochistan.













شمالی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شروع


گلگت… گلگت بلتستان کے اضلاع غذر،استور اور دیامر کے پہاڑوں پربرف باری کاسلسلہ شروع ہوگیا ہے جبکہ میران شاہ،چلاس کے علاوہ سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوش گوار ہوگیا ہے۔ استور ، غذراور دیامرمیں آج چوتھے روز بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ پہاڑوں پرہلکی برف باری سے موسم سرد ہوگیا ہے۔ گلگت کے قریب جگلوٹ کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم بند ہوگئی ہے۔ چلاس ،میران شاہ اورملحقہ علاقوں میں بارش سے موسم خوش گوار ہوگیا ہے۔ سندھ کے شہروں ٹنڈومحمد خان ،جیکب آباد،لاڑکانہ قمبر، شہداد کوٹ اور رتوڈیرو میں بھی بارش نے گرمی کازور توڑدیا ہے۔ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں بارش سے پٹھان کوٹ ندی میں طغیانی آگئی اور4 دیہاتوں میں پانی داخل ہوگیا جس سے مکانوں،فصلوں اورباغات کو نقصان پہنچا۔
Post your comments regarding:
Snowfall start in northern areas of country
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Weather News موسم کا حال

Light rain turns weather lovely in Lahore

13:19 لاہور میں ہلکی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا

Karachi to suffer heat spell for next 4 days

11:55 کراچی میں آئندہ 4 روز شدید گرمی کی پیش گوئی

Islamabad: Rain expecting today

05:31 اسلام آباد سمیت آج ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکا ن

Rain predicts in Kashmir & Islamabad

05:25 میرپورخاص، سکھر، حیدر آباد، ژوب، کشمیر اور اسلام آباد میں بارش کا امکان

Rain expects in Balochistan, Punjab & Kashmir

05:54 آج سندھ، بلوچستان، پنجاب ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں بارش کا امکان

Punjab, KPK & Sindh rain expects

05:55 پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ میں آج کہیں کہیں بارش کی پیش گوئی

Rain expecting in Upper Punjab & Kashmir

05:33 آج بالائی پنجاب اور کشمیر میں بارش کاامکان

Rain expects in Punjab & Islamabad

05:25 کشمیر، اسلام آباد سمیت پنجاب،خیبر پختونخواہ میں بارش کا امکان

Punjab & Islamabad weather pleasant after rain

06:09 اسلام آباد اور پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار

Today rain expects in upper Punjab & Kalat

05:24 آج بالائی پنجاب، مالاکنڈ،ہزارہ اور قلات ڈویژن میں بارش کا امکان
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3