Skin diseases due to extreme heat

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-06-24


(eNews.pk) - In Karachi, the skin diseases increasing with increasing heat in many parts of the country. Karachi in the early stages of treatment reserved for patients in hospitals is growing crowd. According to the doctors, there are the many skin diseases due to the extreme heat. And doctors says that women should use the standard cosmetics.













شدید گرمی کے باعث جلدی بیماریاں سر اٹھانے لگیں


بڑھتی گرمی کے ساتھ ملک کے کئی علاقوں میں جلد کی بیماریوں نے بھی سر اٹھانا شروع کر دیا ہے۔کراچی میں جلدی امراض کے علاج کے لیے مخصوص اسپتالوں میں مریضوں کا رش بڑھتا جا رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ گرمی سے ہونے والے دانوں اور فنگس میں مبتلا مریض بڑی تعداد میں آرہے ہیں کیونکہ خواتین باورچی خانوں اور دھوپ میں کام کرتی ہیں۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ آج کل مختلف کریموں میں استعمال ہونے والے غیر معیاری اور مضر صحت کیمیکل بھی جلدی امراض میں اضافے کا سبب بن رہے ہیں، خواتین کو چاہیے کو وہ صرف معیاری کاسمیٹکس استعمال کریں۔
Post your comments regarding:
Skin diseases due to extreme heat
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Health & Science News صحت اور سائنس

Temporary suspension of OPDs in Islamabad lifted

14:53 اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی

CM Sindh say special care to be given to Thalassemia patient

14:59 وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے

Pink eyes can also be a sign of corona virus Chinese expert

12:37 چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں

Blood tests that can identify up to 50 types of cancer

13:04 خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں

23 pilgrims in Sukkur recover from Coronavirus

15:17 .سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے

Pakistani engineer manufactures cheap portable ventilator

11:05 پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔

Most Intelligent People Can Live For Long Time

13:32 زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں

Get Rid Of Headache With Water

08:27 پانی سے سر میں درد کا علاج

Dangerous Crocodile Than Dainosour

07:00 یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!

Samsung new invention

13:39 سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3