Sindh Exams: claim to stop cheating were suggested

Updated: April 19, 2024 Published: 2013-05-25


(eNews.pk) - Inter exams in Sindh: prevent duplicate claims administration's actions were suggested. Sindh Inter exams are over. Prevent duplicate claims administration's actions have been suggested.













سندھ میں امتحانات:نقل روکنے کے دعوے دھرے رہ گئے


کراچی…سندھ میں انٹر کے امتحانات:نقل روکنے کے انتظامیہ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔سندھ بھرمیں انٹر کے امتحانات جاری ہیں۔ نقل روکنے کے انتظامیہ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں۔امتحانی مراکز پر طلبہ و طالبات کھلے عام نقل میں مصروف ہیں۔ تعلیمی بورڈ لاڑکانہ کے زیر اہتمام لاڑکانہ، قمبرشہداد کوٹ، جیکب آباد ، شکارپور ، کندھ کوٹ اور دادو میں امتحانات کے دوران نقل کا سلسلہ نہیں روکا جاسکا۔ کیسے روکا جائے؟کیونکہ پولیس اور محکمہ تعلیم کا عملہ بھی اس نقل میں طلبا کا مددگار نظر آتا ہے۔ طلبہ طرح طرح کے طریقے استعمال کرتے نظر آئے۔نقل کی روک تھام کیلئے تعلیمی بورڈ کے چئیر مین پروفیسر داود میمن نے اساتذہ کی 2 خفیہ ٹیمیں تشکیل دی ہیں ۔حیدرآباد،جامشورو،ٹھٹھہ،ٹنڈوالہ یار، ٹنڈومحمدخان ، بدین اور نواب شاہ سمیت سندھ کے 9 اضلاع میں بھی طلبہ نقل کرتے رہے۔سکھر،خیرپور، گھوٹکی اور نوشہروفیروز میں بھی نقل زور و شور سے جاری ہے۔
Post your comments regarding:
Sindh Exams: claim to stop cheating were suggested
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3