Shooting Of The Movie ‘London Nhi Jaown Ga’ Is Complete

0
739
London Nhi Jaown Ga
London Nhi Jaown Ga

فلم ‘ لندن نہیں جاؤں گا’ کی شوٹنگ مکمل ہوچکی ہے

اداکار ہمایوں سعید اور مہوش حیات کی آنے والی فلم لندن نہیں جاؤں گا کی شوٹنگ مکمل ہوگئی ۔

فلمساز ندیم بیگ نے انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں بتایا کہ ان کی فلم لندن نہیں جاؤں گا کی شوٹنگ مکمل ہوگئی۔ہدایتکار نے اداکارہ مہوش حیات اور کبرا خان کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ پاکستانی روپے سے بنا ہار پہنے دکھائی دے رہے ہیں۔

ندیم بیگ نے یہ بھی لکھا کہ انہیں امید ہے کہ وہ جلد ایک برٹش پاؤنڈ سے بنا ہار پہنیں گے۔فلم ‘لندن نہیں جاؤں گا’ کی کاسٹ میں ہمایوں سعید ، گوہر رشید کے علاوہ مہوش حیات اور کبریٰ خان بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ ‘لندن نہیں جاؤں گا’ کا اسکرپٹ خلیل الرحمٰن قمر نے تحریر کیا جبکہ اس فلم کی ہدایات ندیم بیگ دیں گے۔

The shooting of the upcoming film of actors Humayun Saeed and Mahwish Hayat London nhi jaown ga has been completed.

Filmmaker Nadeem Baig said in his post on Instagram that the shooting of his film London nhi jaown ga has been completed. The director shared a photo with actress Mahwish Hayat and Kubra Khan in which they are seen wearing a necklace made of Pakistani rupees.

Nadeem Baig also wrote that he hopes to wear a British pound necklace soon. Apart from Humayun Saeed, Gohar Rashid, Mahwish Hayat and Kubra Khan are also in the cast of the film ‘London nhi jaown ga’. It should be noted that the script of ‘I will not go to London’ was written by Khalil-ur-Rehman Qamar while Nadeem Baig will direct the film.