Sheikh Raheed says in 1 or 2 month Zardari in jail

Updated: April 25, 2024 Published: 2015-08-03


(eNews.pk) - Head of Awami Muslim League Sheikh Rashid Ahmed said that i see former President Asif Ali Zardari in jail in a one or two months. Sheikh Rashid said that Nawaz Sharif has decided that the work to improve Pakistan do Army and the title gets Pakistan Muslim League (Non). Sheikh Rashid also said that the Indian Intelligence Agency (RAW) leak the news of death of Afghan Taliban leader Mullah Omar.













ایک دو ماہ میں زرداری کو جیل میں دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید


عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں ایک دو ماہ میں آصف زرداری کو جیل میں دیکھ رہا ہوں۔ جب تک اوپرسے ’’سیٹی‘‘ نہیں بجے گی متحدہ مسلم لیگ ’’نہیں‘‘ بن سکتی۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نوازشر یف نے فیصلہ کرلیا ہے کہ ملک کی بہتری کیلیے کام فوج کرے اور’’ٹائٹل‘‘ (ن) لیگ کو ملے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایک انٹرویومیں کیا۔ شیخ رشید نے کہا کہ فوج ملک میں سیاستدانوں کے احتساب کیلیے کام کررہی ہے موجودہ حکمرانوں کی ناکام پالیسوں کی وجہ سے ملک میں خارجہ پالیسی نام کی کوئی چیز نہیں۔ انھوں نے کہا کہ ملا عمرکی وفات کی خبر بھارتی انٹیلی جنس ادار ے ’’را‘‘ نے پاکستان میں ہونیوالے طالبان کے مذاکرات کو ناکام بنانے کیلیے ’’لیک‘‘ کی۔
Post your comments regarding:
Sheikh Raheed says in 1 or 2 month Zardari in jail
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3