Shaheen Air pilot was drunk during flight

Updated: April 24, 2024 Published: 2015-11-13


(eNews.pk) - The pilot of a Shaheen Air International plane, which escaped a major disaster during an emergency landing in Lahore earlier this month, was under the influence of alcohol, a medical report has revealed. The report also revealed that the pilot was suffering from lack of sleep at the time of the emergency landing on 4th November.













شاہین ایئرلائن حادثے کے وقت پائلٹ نشے کی حالت میں تھا


شاہین ایئرلائن حادثے کی ابتدائی تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ پائلٹ تھکاوٹ کا شکار اور نشے کی حالت میں تھا جس کی وجہ سے مسافر طیارہ رن وے سے اتر کر کچے میں پہنچ گیا تھا۔ ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق ڈی جی سول ایوی ایشن امجدعلی طور کی زیرصدارت کراچی میں اجلاس ہوا جس میں پی آئی اے، شاہین اور انڈس ایئرلائنز کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران ایئرلائنز کو بہتر بنانے اور پائلٹوں کی جانب سے سستی کا مظاہرہ کرنے کے حوالے سے امور پر بات کی گئی۔ ترجمان کے مطابق اجلاس میں حادثے کا شکار ہونے والے شاہین ایئرلائن طیارے کے پائلٹ کی میڈیکل رپورٹ پر بھی بات ہوئی جس کے مطابق حادثے کے وقت پائلٹ تھکاوٹ کا شکار تھا جو آرام کئے بغیر جہاز اڑا رہا تھا جب کہ پائلٹ نشے کی حالت میں بھی تھا۔
Post your comments regarding:
Shaheen Air pilot was drunk during flight
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3