Shaadi Ke Side Effects First Trailer Releases

Updated: April 30, 2024 Published: 2013-10-29


(eNews.pk) - Mumbai: Farhan Akhtar who give a super hit film Bhaag Milkha Bhaag to bollywood. He will appear with dirty girl Vidya Balan in new romantic comedy film Shaadi Ke Side Effects the sequel of 2006 film Love Ke Side Effects. The first complete trailer of the Shaddi Ke Side Effects has been released. The film will be released on Valentine Day of 2014.













نئی رومنٹک کامیڈی فلم شادی کے سائیڈ ایفیکٹس کا پہلا ٹریلر جاری


ممبئی… این جی ٹی… حال ہی میں "بھاگ مِلکھا بھاگ" کی شاندار کامیابی کے بعد فرحان اختر نئی بالی ووڈ فلم" شادی کے سائیڈ ایفکٹس" میں پہلی بار ڈرٹی گرل وِدیا بالن کیساتھ جلوئہ گرہو رہے ہیں جس کا پہلا ٹریلر آن لائن ریلیز کر دیا گیا ہے۔ 2006میں بننے والی فلم" پیار کے سائیڈ ایفیکٹس" کے سیکوئل" شادی کے سائیڈ ایفیکٹس " کوبالی ووڈ ہدایتکار ساکیت چودھری نے ڈائریکٹ کی ہے جس میں ایک شادی شدہ جوڑا اپنی زندگی کے اُلجھے ہوئے معاملات کو سُلجھانے میں مصروف ہے۔اس رومنٹک کامیڈی فلم میں مرکزی کردار فرحان اختر اور وِدیا بالن نبھا رہے ہیں جو میاں بیوی کے کردار میں لَو میرج کے بعد پیدا ہونے والے مسائل کو بڑے پردے پر پیش کرینگے۔ایکتا کپور، شوبھا کپوراورپرتیش نندے کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی طنز و مزاح سے بھر پور اس فلم کی موسیقی معروف میوزک ڈائریکٹر پریتم نے ترتیب دی ہے جسے بالا جی پکچرز کے تحت آئندہ سال فروری میں ویلینٹائنز ڈے کے موقع پر سنیما گھروں میں ریلیز کیلئے پیش کر دیا جائیگا۔
Post your comments regarding:
Shaadi Ke Side Effects First Trailer Releases
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3