Sequel of Ajay's Singham starts to making

Updated: April 23, 2024 Published: 2013-06-11


(eNews.pk) - New Dehli: Ajay Devgan's blocks movie Singham which was released in 2011 Ajay was played an honest police officer role in this movie. Sequel of this movie is ready to make Ajay is also in movie as a hero.













اجے دیوگن کی سپر ہٹ سنگھم کا سیکوئل بنانے کی تیاری


نئی دہلی…این جی ٹی…2011ء میں بننے والی بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم سنگھم جس میں اجے دیوگن ایک فرض شناس پولیس اہلکار کے کردار میں جلوہ گر ہوئے، اب اس کے سیکوئل میں بھی اپنے اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔فلم کے ڈائریکٹر روہت شیٹھی نے پہلے حصے کی طرح سیکوئل میں بھی اجے دیوگن کو شامل کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ فلم کا نام سنگھم2،ریٹرن آف دی Lionرکھا گیا ہے۔اجے دیوگن کے مداحوں نے کالے چشمے اور مونچھوں میں ایک سخت گیر پولیس والے کا کردارمیں دشمنوں کے دانت کھٹے کرتے ہوئے انہیں بیحد پسند کیا تھااوراسی بنا پر اب اسکے سیکوئل میں انہیں بطور ہیرو منتخب کرلیا گیا ہے۔ فلم کے ہدایتکار روہت شیٹھی کے مطابق سنگھم2،ریٹرن آف دی Lion کواگلے سال سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دیا جائیگا۔
Post your comments regarding:
Sequel of Ajay's Singham starts to making
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3