Senate committee approves the Protection Bill

Updated: April 23, 2024 Published: 2014-06-25


(eNews.pk) - Pakistan Interior Protection Amendment Bill passed today in Islamabad. According to the bill the officer will have grade 15 or above are authorized to shoot the suspect. The meeting was chaired by Interior Senator Talha Mehmood of Pakistan, the Protection Bill was approved by consensus opinion. The Protection bill of Pakistan will be implemented initially for two years.













سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے تحفظ پاکستان بل کی منظوری دیدی


سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ نے تحفظ پاکستان ترمیمی بل اتفاق رائے سے منظور کر لیا۔شر پسند یا مشتبہ شخص کو گولی مارنے کا اختیار گریڈ 15 یا اوپر کے افسر کو حاصل ہو گا۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت ہوا جس میں تحفظ پاکستان ترمیمی بل کی اتفاق رائےسے منظوری دی گئی۔تحفظ پاکستان ترمیمی بل ابتدائی طور پر دو سال کے لیے نافذ ہو گا۔ سینیٹر زاہد حامد نے کمیٹی کو بریفنگ دی کہ اختیارات کا غلط استعمال روکنے کےلیے اقدامات کیے گئے ہیں، خصوصی عدالت کی سزا کےخلاف متاثرہ فریق ہائی کورٹ سے رجوع کر سکے گا۔ ایم کیو ایم نے اصرار کیا تھا کہ گولی چلانے کا اختیار گریڈ17 یا اوپر کے افسر کو دیا جائے۔
Post your comments regarding:
Senate committee approves the Protection Bill
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3