Second semi-final Argentina vs Netherlands

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-07-09


(eNews.pk) - The Fifa World Cup 2014 is starting in Brazil. Today there is the second semi-final match between Argentina and Netherlands at 1 am. Both teams are looking in action. In one team there is the Lionel Messi who plays very well in all the tournament. Which team will face Germany in the final, it will be decided tonight.













دوسرے سیمی فائنل میں آج ارجنٹینا اور ہالینڈ مدمقابل ہوں گی


ورلڈ کپ فائنل میں جرمنی کے مدمقابل کون ہوگا ، ہالینڈ یا ارجنٹینا، فیصلہ آج دوسرے سیمی فائنل کے بعد ہوجائے گا۔ انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں، دوسرا سیمی فائنل آج دو بار کی سابق چمپئن ارجنٹینا اور ہالینڈ کے درمیان ہوگا۔ ایک ٹیم میں لیونل میسسی ہیں، جن کا جادو اس ورلڈ کپ میں سر چڑھ کر بول رہا ہے، ان کا ساتھ دینے کے لئے گونزالو ہیگوئین اور گول کیپر سرجیو رومیروہیں۔ دوسری جانب روبن، وین پرسی، ویزلی اشنائیڈراور ممفس ڈی پائے جیسے اسٹارز سے سجی ڈچ ٹیم ہے۔ مقابلہ ایک یورپی اور ایک جنوبی امریکی ٹیم کے درمیان ہے، جنوبی امریکا میں ہونے والا ورلڈ کپ آج تک کوئی یورپی ٹیم نہیں جیتی ہے، اگر ہالینڈ کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی تو تاریخ رقم ہوسکتی ہے کیونکہ وہاں اس کا مقابلہ جرمنی سے ہوگا، لیکن ارجنٹینا کی کامیابی کی صورت میں جنوبی امریکا کی امیدیں زندہ رہیں گی۔ کون سی ٹیم فائنل میں جرمنی کے مدمقابل ہوگی، اس کا فیصلہ آج رات کو ہوجائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ایک بجے شروع ہوگا۔
Post your comments regarding:
Second semi-final Argentina vs Netherlands
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3