Saudi female student murdered in London

Updated: April 28, 2024 Published: 2014-06-20


(eNews.pk) - Saudi student murdered in London on alleged religious discrimination. The 31 year old University student, was going to the University of Essex when she was killed by a knife. According to the sources the University student is killed because she is Muslim. In London the University student is killed by James Attfiel.













مبینہ مذہبی منافرت پر لندن میں سعودی طالبہ کا قتل


لندن میں دن دیہاڑے سعودی طالبہ کے قتل کےالزام میں 52 برس کے شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس نے لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ پبلک مقامات پر خود کو تنہا رکھنے سے گریز کریں۔ 31 برس کی طالبہ یونیورسٹی آف ایسکس جارہی تھی جب اسے چاقو کے سولہ وار کرکے قتل کیا گیا۔ ناہید المانیا حجاب میں تھی اور پولیس نے شبہہ ظاہر کیا ہے کہ لڑکی کومسلمان ہونےکی وجہ سےمذہبی نفرت کا نشانہ بنایا گیا۔ پی ایچ ڈی کرنےکی خواہشمند ناہید یونیورسٹی سے انگریزی کاشارٹ کورس کررہی تھی۔مارچ میں اسی علاقےمیں James Attfiel شخص کوچاقوکےسو وار کرکے ہلاک کیاگیاتھاتاہم قتل کےمحرکات مختلف تھے۔
Post your comments regarding:
Saudi female student murdered in London
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest International News بین الاقوامی خبریں

Daesh accept for US airbase attack in Afghaninstan

13:55 داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

Afghan govt release 100 Taliban prisoners today

13:51 افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Shab e Barat observed at homes due to Coronavirus

13:20 کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ

Saudi Arabia declares Yemen cease fire amid pandemic

13:05 عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا

US second highest in world in coronavirus passings

13:01 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

Chinas Wuhan lockdown ends after two months

11:23 چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا

State of emergency imposed in Japan but no lockdown

11:19 جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے

Germany launches smartwatch app to watch virus spread

11:00 جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی

WhatsApp tightens message forwarding

15:16 واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے

British PM Boris Johnson transferred to ICU due to Corona

13:48 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3