Salman Khan will host Big Boss 7

Updated: April 19, 2024 Published: 2013-06-10


(eNews.pk) - Mumbai: Salman Khan will host again the Indian famous reality show which famous of their specific style Big Boss season seven. According to media Salman khan busy in his movies so he will not attend Big Boss, therefor the organizer of the show is contacted to Shahrukh Khan. All the news proved wrong when Production Company of Big Boss disclosed that Salman Khan has singed the contract, how Salman Khan feel free the recording of TV show will be started.













سلمان خان پھر بگ باس سیزن سیون کے میزبان بنیں گے


ممبئی …اپنے مخصوص انداز کے باعث شہرت حاصل کرنے والا مشہور بھارتی ٹی وی رئیلٹی شو بگ باس سیزن سیون کی میزبانی پھر سے سلمان خان کرتے نظر آئیں گے۔میڈیا حلقوں میں خبرسرگرم تھی کہ سلو بھائی اپنی فلمی مصروفیات کے باعث بگ باس سیزن سیون کی میزبانی کے فرائض سر انجام نہیں دے سکیں گے اسی لئے شو کے آرگنائزرز نے شاہ رخ خان سے رابطہ کیا ہے۔یہ خبر اس وقت بے بنیاد ثابت ہوگئی جب بگ باس پروڈکشن کمپنی نے اعلان کردیا کہ وہ دبنگ خان کے علاوہ کسی اور کو میزبان بنا ہی نہیں سکتے۔پروڈیوسرز کا کہنا ہے کہ سلمان خان نے کنٹرکٹ پر دستخط کردیئے ہیں اورجیسے ہی فلموں کی عکس بندی سے فری ہونگے ٹی شو کے سیزن سیون کا بھی آغاز کردیا جائے گا ۔
Post your comments regarding:
Salman Khan will host Big Boss 7
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3