Salman Khan UK visa refusal

Updated: April 27, 2024 Published: 2013-08-03


(eNews.pk) - New Delhi : According to Indian media reports bollywood actor Salman Khan has applied for UK visa and UK embassy has refused her application for visa without told any solid reason.













برطانیہ کا بالی وڈ کے دبنگ سلمان خان کو ویزا دینے سے انکار


نئی دلی…برطانیہ نے بالی وڈ کے دبنگ سلمان خان کو ویزا دینے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان کو نئی دلی میں برطانوی سفارت خانے نے ویزا دینے سے انکار کردیا اور انکار کی کوئی وجوہات سے بھی آگاہ نہیں کیا گیا۔ دبنگ خان کو ساجد ندیدوالا کی فلم ’کک‘ کی شوٹنگ کے سلسلے میں برطانیہ جانا تھااور گزشتہ ہفتے سے فلم کی شوٹنگ میں حصہ لیے لینا تھا، تاہم اب ویزا درخواست مسترد ہونے کے بعد فلم کی شوٹنگ میں تاخیر کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دبنگ خان کو ہٹ اینڈ رن کیس کی وجہ سے برطانوی ویزا نہیں دیا گیا تاہم دبنگ خان کے والد سلیم خان نے بھارتی میڈیا کی رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہ سلمان خان کے پاس پہلے سے ہی دس سال کا برطانیہ کا سیاحتی ویزا ہے۔ انھوں نے کہا کہ برطانوی سفارت خانے نے ورک ویزا کے لیے کچھ دستاویزات مانگی ہیں جو انھیں جلد فراہم کردی جائیں گی۔
Post your comments regarding:
Salman Khan UK visa refusal
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3