Salman & Katrina will appear in Item Song

Updated: April 23, 2024 Published: 2013-06-03


(eNews.pk) - Mumbai: Salman Khan and Katrina Kaif once again appear together on cinema screen the news is that they both will appear in item song.













سلمان خان اور کترینہ کیف آئٹم سونگ میں نظر آئینگے


ممبئی… سلمان خان اور کترینہ کیف ایک بار پھر ایک ساتھ سینما کے پردے پر جلوہ گر ہوں گے اور خبریں گرم ہیں کہ اس بار یہ جوڑی ایک آئٹم نمبر کے لیے بنائی جائے گی۔ بالی ووڈ سے اطلاعات آرہی ہیں کہ ڈائریکٹر ساون کمار 80ء کی دہائی کی فلم سوتن کا سیکوئل بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس کا نام ابھی نہیں رکھا گیا لیکن اس میں سوتن کی کہانی اور کئی سپرہٹ گیت ذرا مختلف انداز میں پیش کیے جائیں گے۔ شاید میری شادی کا خیال جیسا گیت بھی ان میں شامل ہوگا۔ اسی فلم کے ایک آئٹم نمبر کے لیے سلمان خان اور کترینہ کیف سے رابطہ کیا گیا ہے۔
Post your comments regarding:
Salman & Katrina will appear in Item Song
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3