Salman & Katrina should marry

Updated: April 18, 2024 Published: 2013-11-16


(eNews.pk) - Mumbai: Bollywood super star Ammer Khan said that Salman Khan and Katrina Kaif should marry now.













سلمان خان اور کترینہ کیف شادی کرلیں،عامر خان


ممبئی…بالی وڈ اسٹار عامر خان چاہتے ہیں کہ سلمان خان اور کترینہ کیف شادی کرلیں،شادی کے لیے عموما لڑکے ہی لڑکیوں کو پرپوزکرتے ہیں۔لیکن یہاں توالٹی گنگا بہہ رہی ہے ۔سلومیاں سوچتے ہیں کہ کترینہ کیف شادی کے لیے انہیں پرپوز کریں ، تو وہ رضامندی ظاہر کریں۔ارے جناب یہ ہم نہیں کہہ رہے بلکہ یہ کہناہے کہ عامر خان کا،دھوم تھری کے ٹائٹل سونگ کی لانچنگ تقریب میں عامر اور کترینہ نظر آئے ایک ساتھ ، جس میں عامر خان نے کترینہ اور سلمان کی شادی کیلیے ایک کوشش کر ڈالی،عامر بولے میں چاہتاہوں کہ سلمان خان اور کترینہ کیف اصل زندگی میں شادی کرلیں،انہوں نے ساتھ بیٹھی کترینہ سے سوال کیا، کہ انہوں نے کبھی سلمان سے شادی کے بارے میں پوچھا ہے، یہ کہنا تھا کہ کترینہ شرما گئیں ،دوسری بار پوچھنے پر کترینہ نے کہا کہ وہ لاجواب ہوگئی ہیں۔
Post your comments regarding:
Salman & Katrina should marry
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3