|
Updated: March 29, 2024 |
Published: 2013-04-15 |
(eNews.pk) -
LAHORE: With Jamiat Ulema-e-Islam-Fazl (JUI-F), as the only guarantor of peace in Pakistan, Maulana Fazl-ur-Rehman, left parties-non-elected separately here Sunday, Geo news reported.
Addressing an election rally in Gulshan-e-Ravi here Fazl called on the carpet almost all political parties / religious, their leaders, campaign posters, Election Commission of Pakistan, Presidents of seat, their quiz irrational, and so on.
He condemned official return to force the candidates to answer questions absurd in the name of religion.
"Those questions were equivalent to ridiculous and shameful insult to the people of the Islamic Republic of Pakistan. If it is mandatory for an MP to have a good understanding of the teachings of Islam then it is not for what to lay down the law in court," said Maulana Fazl.
Give the Election Commission of Pakistan a trip, said the regulator was needlessly adding to the code of conduct.
"It 's the ECP does not allow elections in the name of Islam then, I fear that is trying to enforce something that is very much in contrast with the base, as well as the constitution of Pakistan," said Fazl.
After closing his tirade of fire against its rivals and ECP, a presumptuous Fazl started blowing trumpet. He said the JUI-F was the only one able to guarantee peace in the country by the apparent calm in areas where there is a majority representation.
|
|
لاہور…جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے الیکشن کمیشن ، ریٹرنگ افسران، سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی قیادت اور پارٹیوں کی جانب سے پیش کئے گئے انتخابی منشور پر کڑی تنقید کی ہے۔ انہوں نے اپنی جماعت کو ملک بھر کے امن کا ضامن قرار دیا۔جمعیت علمائے اسلام ف نے گلشن راوی لاہور میں انتخابی جلسہ منعقد کیا۔ اپنے خطاب میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ریٹرننگ افسران نے مذہب کے نام پر لوگوں سے سوال کر کے ان کی تذلیل کی۔ اگر پارلیمنٹ کا ایک ممبر جو قانون سازی کے لئے جاتا ہے اسے دین کا علم ہونا چاہئے تو پھر عدالت میں بیٹھے شخص کو بھی دین کا علم ہونا چاہئے۔مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن ہر روز ضابطہ اخلاق میں اضافہ کر رہا ہے۔ اگر وہ اسلام کا نام لینے کی اجازت نہیں دیتا تو یہ پاکستان کی اساس اور آئین کے خلاف ہے۔ مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ ان کے بغیر کوئی حکومت نہیں بنتی۔ ملک کے جن علاقوں کی نمائندگی جمعیت علمائے اسلام کرتی ہے وہاں امن ہے۔ وہ اقتدار میں آتے ہیں تو ملک کو امن کا گہوارہ بنا دیں گے۔ مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ مذہبی جماعتوں کے اتحاد کیلئے دو ڈھائی سال منت سماجت کی لیکن انہوں نے اس دعوت کی قدر نہ کی۔کوئی شرق و غرب تو کوئی امریکہ کے نظریات کے تحت انتخابی منشور لا رہا ہے،ان کے پیچھے گئے تو اگلی نسل کا مستقبل خون آلود ہو گا۔
|
|
|
Post your comments regarding: ROs insulted candidates with absurd queries: Fazl
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk