|
Updated: July 20, 2025 |
Published: 2014-04-30 |
(eNews.pk) -
Hollywood romantic comedy film “They Came Together” new trailer has been released. The story of the film is moving around a girl named “Molly” who runs a store and she threaded by a company to closed store. They Came Together will be released on 27 June, 2014.

|
|
لاس اینجلس …این جی ٹی …رومانس اور کامیڈی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’دے کیم ٹو گیدر‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ڈیوڈ وین کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم مولی نامی لڑکی کے کردار کے گرد گھومتی ہے جسے آئے دن ایک کمپنی کی جانب سے اسٹور کو بند کرنے کیلئے دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے فنکاروں میں ایمی پوہلر،پال روڈ،مائیکل لین بلیک سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔مائیکل شوالٹر کی کہانی پر مبنی رومانس اور کامیڈی سے بھرپور فلم 27جون کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Romantic comedy film They Came Together Trailer
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk