Romantic Comedy Film One By Two Dialogue Promos

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-01-21


(eNews.pk) - Mumbai: Real life pair first time ever appears on silver screen Abhay Deol and his girlfriend Preeti Desai will have seen in new comedy romantic film “One By Two”. Songs and dialogue promos of the film has released. This film will be presents in cinema houses on 31th December 2014.













رومانٹک کامیڈی فلم ون بائے ٹو کے ڈائیلاگ پروموز جاری


ممبئی…این جی ٹی…حقیقی زندگی کی جوڑی پہلی بار پردے پر ایک ساتھ، بالی ووڈ اداکار ابھے دیول کی گرل فرینڈ پریتی دیسائی کے ساتھ رومانٹک کامیڈی فلم "ون بائے ٹو"کے ٹریلر اور گانوں کے بعد فلم کے ڈائیلاگ پروموز جاری کرنے کا سلسلہ بھی شروع کردیا گیا۔ہدایتکارہ دیویکا بھگت کی اس فلم میں ابھے دیول اور پریتی کے ساتھ رتی اگنی ہوتری اہم کردار ادا کررہی ہیں۔ابھے دیول اور امت کپور کی مشترکہ طور پر پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی نوجوان لڑکے لڑکی کے گرد گھومتی ہے اور کس طرح پے درپے پیش آتے اتفاقات اُنہیں ایک ساتھ لے آتے ہیں۔موسیقار ٹرائیو شنکر احسان لوئے کی موسیقی لیے یہ رومانٹک کامیڈی فلم رواں سال31جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنائی جائے گی
Post your comments regarding:
Romantic Comedy Film One By Two Dialogue Promos
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3