|
Updated: July 20, 2025 |
Published: 2012-10-22 |
(eNews.pk) -
MUMBAI: The legendary Indian director, producer and screenwriter Yash Chopra died here at the age of 80 years.

Chopra had been diagnosed with dengue and admitted to the hospital.
He set up his own production 'Yash Raj Films in 1971 and produced several hit movies like Silsila, Lamhe, Dil To Pagal Hai just to name a few.
Chopra was born in Lahore on 132 leaves a wife and two children.
He was working on 'Jab Tak Hai Jaan' that marked his return to management.
|
|
ممبئی …رومانوی فلموں کے ہدایت کار یش چوپڑا ممبئی میں چل بسے ،لاہور میں پیدا ہو نے والے یش چوپڑا کی عمر80سال تھی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق یش چوپڑا کچھ دنوں سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔یش چوپڑا نے پہلی فلم 1959میں "دھول کا پھول" کی جبکہ ''جب تک ہے جان''ان کی آخری فلم ثابت ہو ئی جس میں شاہ رخ خان اور کترینہ مر کزی کردار اد اکر رہے ہیں یہ فلم کچھ روز بعد ریلیز کی جائے گی۔یش رومانوی فلموں کے ہدایت کاری کے حوالے سے شہرت رکھتے تھے ۔ڈاکٹروں کے مطابق یش چوپڑا ڈینگی بخار کی بیماری میں مبتلا تھے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Romance film director "Yash Chopra" died
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk