Refund of sales tax, Finance Minsiter

Updated: April 19, 2024 Published: 2014-06-12


(eNews.pk) - The Finance Minister say today that, Refund of sales tax until 30 September to have disposed of all the old cases, the finance ministry has directed the FBR. Due to the Textile Exporters difficulties the government has adopted a new strategy under which the maximum sales tax refund cases will be disposed of within three months.













ایف بی آر 30 ستمبر تک سیلز ٹیکس ری فنڈکیسز نمٹا دے ، وزارت خزانہ


ستمبر تک سیلز ٹیکس ری فنڈ کے تمام پرانے کیسز نمٹا دیے جائیں، وزارت خزانہ نے ایف بی آر کو ہدایت جاری کردی ۔ ایکسپورٹس میں سب سے بڑا حصہ رکھنے والا ٹیکسٹائل سیکٹر حکومت کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ۔ٹیکسٹائل کے ایکسپورٹرز کی مشکلات دیکھتے ہوئے حکومت نئے نئی حکمت عملی اختیار کرلی ہے جس کے تحت سیلز ٹیکس ری فنڈ کے کیسز زیادہ سے زیادہ تین ماہ کے اندر نمٹا دیے جائیں گے۔ایکسپورٹرز کا کہنا ہے کہ سیلز ٹیکس ری فنڈ کی ادائیگی میں ایف بی آر کی جانب سے تاخیر ہونے سے فنڈز کی کمی کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جس سے ٹیکسٹائل سیکٹر کی پیداوار بھی متاثر ہوتی ہے۔
Post your comments regarding:
Refund of sales tax, Finance Minsiter
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Business News تجارتی خبریں

Inflation Rate Reached To 4.16 During Financial Year 2016-17

09:15 مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی

Bill Gates once again the World's most richest person

01:51 بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت

NEPRA cuts power tariff by Rs 2.06 per unit

08:42 نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی

Traders Stage Sit-In In Support of Rangers

13:27 کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ

LPG price up by 8 rupees per kile garm

13:00 ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ

APTMA do strike if relief package not announced

14:11 ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما

Ishaq Dar stop sons from undertaking business

14:01 اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا

Many difficulties on biometric identification

12:56 سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات

Tax concessions for Jewellery industry

13:10 جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ

Saudi Arabia will provide cheap oil for Pakistan

13:24 سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3