|
Updated: April 25, 2024 |
Published: 2012-08-31 |
(eNews.pk) -
Rawalpindi: foiling a possible mega terrorist bid, police copped three alleged Afghan terrorists with lots of explosives deep in the woods near a cemetery in Wah Cantt, Geo news reported Friday.
According to SHO of Wah Cantt Police Chaudhry Zulfiqar, three alleged terrorists arrested woods near a cemetery after receiving a tip off. After the identification process, it was revealed that the alleged terrorists were Afghan nationals. They were identified as Mujeebullah, Najeebullah and Mohibullah.
Detonators, remotes, bomber's vests, nuts, bolts, pins, hand grenades and other bomb-making paraphernalia were recovered from the terrorists.
Police told terror-mongers were hatching a plan to target sensitive installations in the Twin Cities.
Further investigation is underway from the guilty while they will be presented in court for custody.
|
|
راول پنڈي …راول پنڈي ضلع کے تھانہ واہ کينٹ کي پوليس نے تين مبينہ افغان دہشت گرد گرفتار کرنے اور ان کے قبضے سے گولہ بارود برآمد کرنے کا دعوي کيا ہے،پوليس کارروائي کے دوران وہاں سے دو مشتبہ افراد فرار بھي ہوگئے ہيں تھانہ واہ کينٹ کے ايس ايچ او چودھري ذوالفقار نے ميڈيا کو بتايا کہ مخبري پر ايک قبرستان کے قريب جنگل سے تين دہشت گردوں کو گرفتار کيا گيا ، شناخت کے دوران وہ افغاني ثابت ہوئي ، ان کے نام مجيب اللہ، نجيب اللہ اور محب اللہ بتائے گئے ہيں ، ايس ايچ او کے مطابق گرفتار ہونے والوں کے قبضہ سے سو دو کلوگرام بارود ، پانچ دستي بم ، دو بيلٹس ، ايک ڈيٹونيٹر برآمد کئے گئے ہيں ، گرفتار ہونے والوں سے مزيد تفتيش کا عمل جاري ہے جبکہ انہيں عدالت ميں پيش کرکے ريمانڈ بھي ليا جائے گا ، ذرائع نے جيونيوز کو بتايا ہے کہ اس گرفتاري کے وقت قبرستان علاقہ ميں موجود ديگر دو مشتبہ افراد ، وہاں سے فرار ہونے ميں کامياب بھي ہوگئے ، پوليس ان کي تلاش کررہي ہے تاہم ايس ايچ او نے ايسے فرار واقعہ کي تصديق نہيں کي.
|
|
|
Post your comments regarding: Rawalpindi: Three Afghan terrorists arrested
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk