Rangers operation in Lyari, one suspect killed

Updated: April 24, 2024 Published: 2012-10-05


(eNews.pk) - KARACHI: accused one was slain and two others arrested after gun battle between bandits and Rangers in Lyari on Thursday, Geo news reported.




According Rangers paramilitary personnel raided a den of outlaws near Crown Cinema Maripur Road. The miscreants opened fire on Rangers that was revenge.
In retaliation, three criminals who injured were rushed to Civil Hospital. A suspect identified as Hanif succumbed to injuries in hospital.
Four Kalashnikovs, TT pistol and grenade were recovered from the custody of the suspect.









لیاری : رینجرز کا جرائم پیشہ افراد سے مقابلہ ،ایک ملزم ہلاک،2 گرفتار


کراچی …کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا جبکہ دو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔رینجرز حکام کے مطابق ماڑی پور روڈ پر کراوٴن سنیما کے قریب جرائم پیشہ افراد کے اڈے پر چھاپہ مارا گیا۔ ملزموں نے رینجرز اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ میں 3 ملزمان زخمی ہوگئے جنہیں گرفتار کرکے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ ایک ملزم دوران علاج اسپتال میں ہلاک ہوگیا جس کی شناخت حنیف کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزموں کے قبضے سے چار کلاشنکوف ، ٹی ٹی پستول اور دستی بم برآمد ہوئے ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق جس جگہ پر مقابلہ ہوا وہاں سے ایک اور مشکوک شخص کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے تاہم رینجرز حکام نے اس سے لاعلمی ظاہر کی ہے۔
Post your comments regarding:
Rangers operation in Lyari, one suspect killed
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3