|
Updated: March 28, 2024 |
Published: 2013-04-09 |
(eNews.pk) -
KARACHI: Results of alleged miscreants were arrested in various targeted intervention in problematic locations Lyari, a region that is located in Karachi's most dangerous criminal gangs, Geo news reported.
According to sources, the Rangers, who performed surgery, suffered only marked targets after strong leadership, which they received from their informants.
According to sources, in one such area, a paramilitary unit from a beeline for the offices of two political parties and left no passenger is un-detained.
The raids were carried out in Purana Kumhar, Ward, Jumman Shah Plot, Shah Ghulam line Chakiwarda and adjacent areas.
Rangers also taken action in some areas Patel Parda road Jehangir.
Arrested accused were moved to unknown places for investigation.
|
|
کراچی… لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز کی جانب سے چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔رینجرز ذرائع کے مطابق جرائم پیشہ عناصر کی موجودگی کی اطلاع پر رینجرز کی جانب سے لیاری کے مختلف مقامات پر چھاپہ مار کاروائیاں کی گئی ہیں،جس کے دوران بعض افراد کو پوچھ گچھ کے لئے حراست میں بھی لے لیا گیا ہے، لیاری کے جن مقامات پر چھاپہ مار کاروائیاں کی گئی ہیں ان میں پرانا کمہار واڑہ، جمعن شاہ پلاٹ، غلام شاہ لائن اور چاکیواڑہ سمیت مختلف ملحقہ علاقے شامل ہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Rangers detains dozens in targeted Lyari crackdown
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk