|
Updated: April 24, 2024 |
Published: 2012-09-05 |
(eNews.pk) -
KARACHI: light shower in the metropolis became energy suspension fine weather, but caused in many areas Wednesday morning, Geo news.
According to sources, the light rains in the city resulted in the suspension of electricity in many areas including Shah Faisal Colony, Malir, Landhi, Gulistan-e-Jauhar, Saddar airport and adjacent areas.
Karachi Electric Supply Company (KESC) sources said that the power supply is interrupted up to 25 feeders tripped due to rain. The repair work was underway and supply resumed in many areas, KESC said.
The Met Department has forecast heavy rain in the next 24 hours in Karachi.
|
|
کراچی… کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش سے سم خوشگوار ہو گیا جب کے بارش کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ کراچی کے جن علاقوں میں بارش ہوئی ان میں ائیرپورٹ شاہ فیصل کالونی،ملیر لانڈھی،گلستان جو ہر اور صدر کے کچھ علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چو بیس گھنٹوں کے درمیان کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،جبکہ بارش کے باعث کے ای ایس سی کے 25 فیڈر ٹرپ کر گئے جس کی وجہ سے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ کے ای ایس سی کے مطابق فیڈرز کی بحالی کا کام جاری ہے اور بعض علاقوں میں بجلی کی فراہمی بحال کی جاچکی ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Rain in Karachi, Power Supply Suspended
|
|
Todays 10 Latest Weather News
|
|
موسم کا حال
|
|
|
13:19
|
لاہور میں ہلکی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا
|
|
|
11:55
|
کراچی میں آئندہ 4 روز شدید گرمی کی پیش گوئی
|
|
|
05:31
|
اسلام آباد سمیت آج ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکا ن
|
|
|
05:25
|
میرپورخاص، سکھر، حیدر آباد، ژوب، کشمیر اور اسلام آباد میں بارش کا امکان
|
|
|
05:54
|
آج سندھ، بلوچستان، پنجاب ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں بارش کا امکان
|
|
|
05:55
|
پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ میں آج کہیں کہیں بارش کی پیش گوئی
|
|
|
05:33
|
آج بالائی پنجاب اور کشمیر میں بارش کاامکان
|
|
|
05:25
|
کشمیر، اسلام آباد سمیت پنجاب،خیبر پختونخواہ میں بارش کا امکان
|
|
|
06:09
|
اسلام آباد اور پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار
|
|
|
05:24
|
آج بالائی پنجاب، مالاکنڈ،ہزارہ اور قلات ڈویژن میں بارش کا امکان
|
|
Enews.pk