QUETTA: Unknown persons shot, 2 dead, 3 injured

Updated: April 25, 2024 Published: 2012-10-15


(eNews.pk) - QUETTA: Two people from the Hazara community were killed during a fire incident on Sunday.




The incident took place on Abdul Sattar road when unknown gunmen opened fire on a vehicle. Three others were injured and were taken to the Civil Hospital.
The area has been cordoned off by police and investigation has been launched. Police also recovered a 9mm pistol on the site.









کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی


کوئٹہ … کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے مقامی جیولر اور ان کے بھائی سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ ان کے 2بیٹوں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے وسطی علاقے عبدالستار روڈ پر مقامی جیولر محمد اسحاق اپنے بھائی اسماعیل اور 2 بیٹوں سلمان اور محمد نسیم کے ہمراہ اپنی دکان بند کرکے گھر جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر اندھادھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اسحاق اور ان کے بھائی اسماعیل جاں بحق ہوگئے جبکہ ان کے بیٹے زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کی زد میں آکر وہاں سے گزرنے والا رکشہ ڈرائیور بھی زخمی ہوگیا۔ جاں بحق افراد اور زخمیوں کو فوری طور پر سول اسپتال اور بعدمیں وہاں ضروری طبی امداد کے بعد انہیں سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا۔ فائرنگ سے قریب میں 3 گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا جبکہ جائے وقوعہ سے نو ایم ایم کا ایک پسٹل بھی ملا ہے، واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Post your comments regarding:
QUETTA: Unknown persons shot, 2 dead, 3 injured
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3