|
|
|
|
|
|
National ( English News ) |
|
( Urdu News ) قومی خبریں
|
|
(eNews.pk) -
QUETTA: At least four students were killed and 53 injured in a car bomb explosion that targeted a bus near a university Federal Investigation Agency (FIA) office Samungli Road in Quetta on Monday morning, Geo news reported.
According to sources, an improvised explosive device (IED) planted under a car parked on the roadside bomb exploded near the bus Balochistan University of Information Technology Samungli Road, killing four students and wounding 53, including four policemen and four female students, local police said.
"It was not immediately clear whether the bus was the target, but we are investigating," police official said.
At least 12 students are in critical conditions, which were shifted to CMH, while others were treated at the Civil Hospital and Bolan Medical Complex, Quetta.
The bus was taking students to college and was severely damaged, while a rickshaw and a motorcycle were also affected due to the impact.
There was no claim of responsibility for the attack.
|
|
کوئٹہ … کوئٹہ ميں آئي ٹي يونيورسٹي کي بس کے قريب بم دھماکے ميں چار طلباء جاں بحق جبکہ چار پوليس اہلکاروں اور تيس طلباء سميت 53افراد زخمي ہوگئے. زخميوں ميں چار خواتين طلباء بھي شامل ہيں پوليس کے مطابق آئي ٹي يونيورسٹي کي بس طلباء کو لے کر يونيورسٹي جارہي تھي کہ اچانک سڑک کنارے کھڑي گاڑي ميں دھماکہ ہوگيا، دھماکہ اتنا زور دار تھا کہ اس کي آواز دور دور تک سني گئي، دھماکے کے نتيجے ميں يونيورسٹي کي بس کو شديد نقصان پہنچا اور اس ميں سوار تقريبا تيس طلبا ء زخمي ہوگئے، دھماکے سے قريب ميں موجود چار پوليس اہلکار اور پندرہ راہگير بھي زخمي ہوئے، زخميوں کو فوري طور پر سول اسپتال منتقل کياگيا تاہم تين شديد زخمي طلباء راستے ميں ہي دم توڑ گئے بعد ميں ايک زخمي طالب علم اسپتال ميں چل بسا، بعد ميں دھماکے کے دس زخميوں کوسي ايم ايچ اور سات کو بي ايم سي بھي منتقل کردياگيا، دھماکے ميں زخمي ہونے والے بارہ زخميوں کي حالت تشويشناک بتائي جاتي ہے، دوسري جانب واقعہ کے بعد پوليس اور انتظاميہ موقع پر پہنچ گئي، سي سي پي او کوئٹہ مير زبير نے ميڈيا کے نمائندوں کو بتايا کہ لگتا ہے کہ دھماکہ ريمورٹ کنٹرول تھا جسے ايک گاڑي ميں نصب کياگيا تھا، بم ڈسپوذل اسکواڈ کے مطابق دھماکہ ميں 40 سے 50 کلوگرام دھماکا خيز مواد استعمال کيا گيا، دھماکے کے نتيجے ميں قريب ميں ايک موٹرسائيکل اور رکشے کو بھي نقصان پہنچا ،واقعہ کے بعد آئي ٹي يونيورسٹي کے طلباء کي بڑي تعدادسول اسپتال پہنچ گئي اور زخميوں کو اسپتال ميں فوري امداد نہ دئيے جانے پر احتجاج کيا اور اسپتال کے سامنے جناح روڈ کو بھي بلاک کرديا، واقعہ کي مزيد تحقيقات جاري ہيں، دوسري جانب پشتونخواہ ملي عوامي پارٹي، نيشنل پارٹي، ہزارہ ڈيموکريٹک پارٹي، ايم کيو ايم کوئٹہ زون، جماعت الدعوة سميت مختلف سياسي و مذہبي جماعتوں نے يونيورسٹي بس پر بم حملے کے واقعہ کي شديد مذمت کي ہے ، وزيراعلي بلوچستان نے بھي اس واقعہ کي مذمت کرتے ہوئے اس ميں ملوث عناصر کو کيفرکردار تک پہنچانے کا اعادہ کيا ہے.
|
|
|
|
Post your comments regarding: Quetta: 4 killed as bomb hits uni bus
|
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
|
2013-06-19 00:20
|
آئینی مدت پوری ہو چکی،صدر زرداری کیخلاف ثبوت نہیں مل سکے
|
|
|
|
08:50
|
وزیراعظم نوازشریف آج آزادکشمیرکادورہ کریں گے
|
|
|
|
08:15
|
چمن : مغوی سرجن ڈاکٹر مبشر حسن بازیاب
|
|
|
|
08:40
|
کراچی:فائرنگ اورپرتشدد واقعات میں5 افراد ہلاک
|
|
|
|
13:58
|
ڈرون حملوں پر اقوام متحدہ میں پاکستان کا اظہارِ تشویش
|
|
|
|
12:31
|
87 سالہ جرمن خاتون دنیا کی معمر ترین جمناسٹ
|
|
|
|
11:56
|
خیبرپختونخوا، کابینہ نے 14-2013 کیلئے بجٹ تجاویز کی منظوری دیدی
|
|
|
|
11:56
|
خیبرپختونخوا، کابینہ نے 14-2013 کیلئے بجٹ تجاویز کی منظوری دیدی
|
|
|
|
07:44
|
زیارت: قائداعظم ریزیڈینسی راکٹ حملوں کے بعد مکمل طور پر جل گئی
|
|
|
|
06:31
|
فیصل آباد : بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف ہنگامہ آرائی ، آج بھی حالات کشیدہ
|
|