Punjab Chief Minister and Pervez Elahi will have an important meeting today

0
456
Punjab Chief Minister and Pervez Elahi will have an important meeting today
Punjab Chief Minister and Pervez Elahi will have an important meeting today

وزیراعلیٰ پنجاب اور پرویز الٰہی آج ایک اہم ملاقات کریں گے

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی آج ایک اہم اجلاس کریں گے جس میں پاکستان مسلم لیگ قائد (مسلم لیگ ق) کے تحفظات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس کے دوران انتخابی حلقوں میں ترقیاتی کاموں ، عوام کے مسائل اور حکمران پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

مسلم لیگ ق کی قیادت وزیراعلیٰ کو ان کے تحفظات سے بھی آگاہ کرے گی۔

یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے پارٹی کے ممبران قومی اسمبلی (ایم این اے) کا ہنگامی اجلاس طلب کیا تھا تاکہ آئندہ کی حکمت عملی ، سیاسی صورتحال اور وفاق کے ساتھ اتحاد سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جاسکے۔ .

Punjab Chief Minister Sardar Usman Buzdar and Punjab Assembly spokesman Pervaiz Elahi will hold an important meeting today to discuss the reservations of the Pakistan Muslim League Quaid (PML-Q).

The meeting will discuss electoral development, mass issues and issues related to the alliance with the governing PTI.

The leadership of PML-Q will also inform the Prime Minister of their reservations.

It should be noted that PML-Q President Chaudhry Shujaat Hussain previously convened an emergency meeting of the National Assembly (MNAs) of party members to discuss future strategy, the political situation, and matters related to the alliance with the federal government and the Punjab Government to discuss.