|
| Updated: June 9, 2026 |
Published: 2012-05-03 |
(eNews.pk) -
CHENNAI: Kings XI Punjab beat Chennai Super Kings by seven runs in a thrilling match in the season five of the Indian Premier League here at the M A Chidambaram Stadium, Chepauk on Saturday.

Chasing 157, Chennai could manage 149 runs for the loss of eight wickets in 20 overs.
Dwayne Bravo of the West Indies made 30, Faf du Plessis of South Africa scored 29 and Subramaniam Badrinath hit 25 as only two other batsmen could get into double figures.
Pakistan-born English county all-rounder Azhar Mahmood captured three wickets for 25 runs and India’s leg-break bowler Piyush Chawla claimed two for 20 for Punjab.
Earlier, Kings XI Punjab made 156 for eight in the allotted 20 overs after their captain David Hussey won the toss.
Mandeep Singh top scored with 56, followed by Shaun Marsh of Australia who made 32. Both openers provided a good start of 68 but later no other batsman could get into double figures except South Africa’s David Miller (19) and Azhar Mahmood (18).
For Chennai, Albie Morkel of South Africa got three wickets for 29 and Bravo took two for 28.
Pakistan’s premier sports tv channel Geo Super televised this interesting match live from Chennai.
|
|
بنگلور…انڈين پريميئر ليگ ميں بدھ کو کھيلا جانے والا واحد ميچ کنگز اليون پنجاب نے رائل چيلنجرز بنگلور کو چار وکٹوں سے ہرا کر اپنے نام کرليا. بنگلور کے ايم چنا سوامي اسٹيڈيم ميں کھيلے گئے ميچ کا ٹاس پنجاب کے کپتان ڈيوڈ ہسي نے جيت کر بنگلور کو بيٹنگ کي دعوت دي.جس پر بنگلور نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر مقررہ بيس اوورز ميں 158رنز کا مجموعہ ترتيب ديا.جس ميں کرس گيل 71اور ويرات کولہي 45قابل ذکر بيٹسمين تھے واضح رہے کہ ان دونوں بيٹسمينوں کے درميان 119رنز کي شراکت بھي قائم ہوئي تھي.جبکہ پنجاب کي جانب سے پاکستاني نژاد اظہر محمود نے تين وکٹيں ليں.جو اب ميں پنجاب نے مطلوبہ ہدف 19.5اوورز ميں چھ وکٹوں کے نقصان پر پورا کرليا.اس طرح پنجاب نے يہ ميچ چار وکٹوں سے جيت ليا.پنجاب کي جانب سے نيتن سيني 50،ڈيوڈ ہسي45اور منديپ سنگھ 43قابل ذکر بيٹسمين تھے.بنگلور کي جانب سے اينڈريو ميکڈونلڈ نے دو وکٹيں حاصل کيں.ميچ آخري لمحات ميں اسوقت انتہائي دلچسپ شکل اختيار کرگيا جب پنجاب کي يکے بعد ديگرے تين وکٹيں گريں تاہم اس موقع پر پيوش چاؤلہ نے صورتحال کو قابوکيا اور بيسويں اوور کي پانچويں گيند پر چھکا مار کر اپني ٹيم کو کاميابي دلادي.ياد رہے کہ يہ ميچ بنگلور سے جيو سوپر پر براہ راست نشر کيا گيا.
|
|
|
|
Post your comments regarding: Punjab beat Chennai in nailbiting finish
|
|
|
Todays 10 Latest Sports News
|
|
کھیلوں کی خبریں
|
|
|
|
13:10
|
کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی
|
|
|
|
10:59
|
آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا
|
|
|
|
14:21
|
قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے
|
|
|
|
10:05
|
ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی
|
|
|
|
10:01
|
اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا
|
|
|
|
13:17
|
یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا
|
|
|
|
12:21
|
انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے
|
|
|
|
11:30
|
یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا
|
|
|
|
08:59
|
کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا
|
|
|
|
13:10
|
شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
|
|
Enews.pk