Punjab Assembly Opposition walks out

Updated: April 25, 2024 Published: 2013-08-01


(eNews.pk) - Lahore : United Oppositions has recorded his severe protest on increasing prices of petroleum and walks out from Punjab Assembly.













پنجاب اسمبلی : پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پراپوزیشن کا واک آوٴٹ


لاہور…پنجاب اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شدید احتجاج کیا ،ایوان سے واک آوٴٹ کر گئی ۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ تاخیر سے قائم مقام اسپیکر شیر علی گورچانی کی صدارت میں شروع ہوا ،اجلاس میں وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے حضرت زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا اورحضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کے مزارات پر حملوں کیخلاف قرارداد پیش کی جو متفقہ طور پرمنظور کرلی گئی،اپوزیشن ارکان نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کو عوام پر ظلم قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت کے اس اقدام کے خلاف شدید احتجاج کیا ،ارکان نے منی بجٹ ہائے ہائے کے نعرے لگائے اور احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے واک آوٴٹ کر گئے۔
Post your comments regarding:
Punjab Assembly Opposition walks out
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3