PTI movement against the government's decision

Updated: April 19, 2024 Published: 2014-06-26


(eNews.pk) - Pakistan Tehreek-e-Insaf protest against the government's decision. According to sources, PTI's core committee meeting chaired by Imran Khan was held in bani gala in the residence of the children attending the party's top leadership, the meeting decided that the government confirmed to PTI votes from four constituencies which does not meet the demand against him immediately after Eid will be campaigned in March.













تحریک انصاف کا حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ


پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کرتے ہوئے ڈاکٹرطاہرالقادری کے ساتھ کسی بھی قسم کے اتحاد کو مسترد کردیا۔ایکسپریس نیوز کےمطابق تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس عمران خان کی زیر صدارت ان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں ہوا جس میں پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے شرکت کی، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اگر حکومت تحریک انصاف کے چارحلقوں کے ووٹوں کی تصدیق کے مطالبے کو پورا نہیں کرتی تو اس کے خلاف عید کے فوراً بعد لانگ مارچ کی صورت میں تحریک چلائی جائے گی۔کور کمیٹی کے اجلاس میں پارٹی چیرمین عمران خان نے ڈاکٹرطاہرالقادری کے ساتھ کسی بھی قسم کے اتحاد کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ طاہرالقادری کے ساتھ کچھ باتوں پر اتفاق ضرور ہے مگر تحریک انصاف ان کے ساتھ حکومت مخالف کسی اتحاد کا حصہ نہیں بنے گی۔کور کمیٹی کے اجلاس میں شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کا مسئلہ بھی زیر غور آیا اور حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ نقل مکانی کرنے والوں کی بحالی کے لئے فوری طورپر 6 ارب جاری کرے، جبکہ آئی ڈی پیز کی امداد کے لئے فوزیہ قصوری کی سربراہی میں 2 رکنی کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے جو پارٹی کارکنوں پر مشتمل رضاکار فورس تیار کرے گی جس کےتحت آئی ڈی پیز کے لئے چندہ جمع کرنے کی مہم بھی شروع کی جائے گی۔
Post your comments regarding:
PTI movement against the government's decision
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3