PTCL's Annual Sales Conference 2014 held today

Updated: April 18, 2024 Published: 2014-06-17


(eNews.pk) - The Pakistan Telecommunication Company Limited, there is the Annual Sales Conference 2014 was held at a local hotel in Islamabad. Conference sessions in a creative and interactive exchanges regarding new products and services and issues were discussed in detail.













پی ٹی سی ایل کی سالانہ سیلز کانفرنس 2014ء کا انعقاد


پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کمپنی لمیٹڈکی سالانہ سیلز کانفرنس 2014مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی ۔کانفرنس میں مختلف تخلیقی اور انٹر ایکٹو سیشنز ہوئے جسمیںمعلومات کے تبادلے اور علاقائی وقومی سطح پر نئی مصنوعات اور خدمات کے حوالے سے مختلف اقدامات اور امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔ پی ٹی سی ایل کے چیف مارکیٹنگ آفیسر فرقان قریشی نے کانفرنس کی صدارت کی ۔کا نفر نس میں پی ٹی سی ایل کے سی ایچ آر او ،سید مظہر حسین ، سی بی ڈی او محمد نصراللہ سمیت کمپنی کے کمرشل اور مارکیٹنگ ڈیپارٹمنٹس کے سینئر ارکان اور مختلف ریجنز کے جنرل منیجرز نے بھی شر کت کی ۔ اس مو قع پر بہتر ین کا ر کر د گی کا مظا ہر ہ کر نے والے سیلز چیمپنز کو انعا مات بھی دئیے گئے۔شرکاء نے اس موقع پر پی ٹی سی ایل کی سیلز اینڈ سروسز ،دیگر اقدامات ،تقسیم اور محصولات کے حصول سمیت علاقائی امور، رحجانات اور اپنے تجربات اور کامیابیوں کے بارے میں اظہار خیال کیا ۔
Post your comments regarding:
PTCL's Annual Sales Conference 2014 held today
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Business News تجارتی خبریں

Inflation Rate Reached To 4.16 During Financial Year 2016-17

09:15 مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی

Bill Gates once again the World's most richest person

01:51 بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت

NEPRA cuts power tariff by Rs 2.06 per unit

08:42 نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی

Traders Stage Sit-In In Support of Rangers

13:27 کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ

LPG price up by 8 rupees per kile garm

13:00 ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ

APTMA do strike if relief package not announced

14:11 ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما

Ishaq Dar stop sons from undertaking business

14:01 اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا

Many difficulties on biometric identification

12:56 سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات

Tax concessions for Jewellery industry

13:10 جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ

Saudi Arabia will provide cheap oil for Pakistan

13:24 سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3