Priyanka Chopra Item Song release

Updated: April 30, 2024 Published: 2013-08-08


(eNews.pk) - Mumbai : Remake of bollywood blockbuster of Amitabh and Jaya Bachchan movie “Zanjeer” item song of Priyanka Chopra has been released.













بالی وڈڈ ایکشن فلم’زنجیر‘کیلئے پریانکا کے آئٹم سونگ کی وڈیوجاری


ممبئی …این جی ٹی …امیتابھ اور جیا بچن کی1973کی بلاک بسٹر فلم زنجیر کا ریمیک تیار ہے جس میں بالی ووڈ میں پریانکا چوپڑا اورٹولی ووڈ اداکار رام چرن کی نئی جوڑی متعارف کروائی جارہی ہے۔زنجیر کے ریمیک کے ٹریلر کے بعد فلم کے لیے بالی ووڈ پگی چاپس پریانکا چوپڑا کے آئٹم سونگ’پنکی‘کی وڈیو جاری کردی گئی ہے۔شبیر احمد اوراشرف علی کے تحریر کردہ پنکی کے بولوں پر مبنی اس آئٹم سونگ کوممتا شرما اورمیت براس انجان کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جسکی وڈیو میں پریانکا اپنے ڈانس کے جلوے بکھیرتی نظر آرہی ہیں۔ہدایتکار اپوروا لاکھیا کی اس ایکشن فلم زنجیر میں سابق مس ورلڈ اور بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور رام چرن کیساتھ پرکاش راج ،سنجے دت،ماہی گل اور اتل کلکرنی اہم کردار کررہے ہیں جبکہ اصل فلم کے ہیرو امیتابھ بچن بحیثیت مہمان اداکار جلوہ گر ہونگے۔سنجیو لامبا،مہیش راماناتھن اور پونیت /سمیت پرکاش مہرا کی پروڈیوس کردہ اس فلم کا میوزک آنند راج آنند،میت بروس انجان اور چیرانتن بھٹ نے ترتیب دیا ہے۔75کروڑ بھارتی روپے کے بجٹ سے بننے والی یہ فل ریلائنس انٹرٹینمنٹ کے تحت6ستمبر کوبیک وقت ہندی،تامل،تیلگو اور ملیالم زبان میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Post your comments regarding:
Priyanka Chopra Item Song release
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3