Prime Minister, peace and order meeting

Updated: April 18, 2024 Published: 2014-07-10


(eNews.pk) - Today the Prime Minister Mian Mohammad Nawaz Sharif on a trip to Karachi where he will preside over a meeting of law and order. The Prime Minister, peace and order meeting at the Governor House. The Governor Ishrat Ul Ebad Khan, Chief Minister Qaim Ali Shah and institutions responsible for maintaining law and order chief will attend the meeting.













وزیر اعظم آج کراچی میں امن و امان کے اجلاس کی صدارت کرینگے


وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ رہے ہیں جہاں وہ امن و امان کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ زیراعظم گورنر ہاؤس میں امن و امان کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اس اجلاس میں گورنر عشرت العباد، وزیراعلیٰ قائم علی شاہ اور امن و امان قائم رکھنے کے ذمے دار اداروں کے سربراہ شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران چیف سیکریٹری سندھ اور ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی سے متعلق بریفنگ دیں گے۔ وزیر اعظم کے دورہ کراچی میں سیاسی اور تاجر رہنمائوں سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں جبکہ انہیں سندھ کے بڑے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بھی آگاہ کیا جائے گا۔
Post your comments regarding:
Prime Minister, peace and order meeting
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3