Prime Minister order to investigate break down

Updated: April 16, 2024 Published: 2013-02-25


(eNews.pk) - ISLAMABAD: Prime Minister Raja Pervez Ashraf has noted a power rarely pushed the country into darkness Sunday night.




The Prime Minister is aware of Ministry of Water and Power on the fault that occurred in the national network and led to power cuts nationwide.
The Prime Minister issued instructions for immediate action to restore electricity.
Ashraf ordered officials to improve coordination between the competent authorities and held the Prime Minister House informed about the situation after every 30 minutes. He also ordered an investigation into the issue.









بجلی کا بریک ڈاوٴن: وزیراعظم نے تحقیقات کا حکم دے دیا


اسلام آباد…وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے بجلی کے ملک گیر بریک ڈاوٴن کی تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔ بجلی کا بحران کیسے پیدا ہوا ۔اسلام آباد میں رات گئے پریس کانفرنس کے دوران سیکریٹری پانی و بجلی رائے سکندر نے بتایا کہ رات گیارہ بجکر 45 منٹ پر حبکو پاور پلانٹ فنی خرابی کی وجہ سے بند ہوگیا، یہاں سے بارہ سو میگا واٹ بجلی پیدا ہورہی تھی۔سیکرٹری پانی و بجلی رائے سکندر نے عوام سے کہا کہ وہ افواہوں پر کان نہ دھریں۔ بجلی کی بندش فنی خرابی کی وجہ سے ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ سسٹم میں بتدریج بجلی آرہی ہے۔ تربیلا اور منگلا اسٹیشن بحال کردیئے گئے ہیں اور بجلی بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جب کے ای ایس سی بجلی کی پیدا وار شروع کرے گا تو حبکو کے پلانٹ بھی چلنا شروع ہوجائیں گے جس کے بعد بجلی مکمل طور پر بحال ہوجائے گی۔ سیکریٹری پانی و بجلی نے بتایا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر بجلی کے بریک ڈاوٴن کی شفاف تحقیقات کرائیں گے ، اس مقصد کے لئے انکوائری ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔
Post your comments regarding:
Prime Minister order to investigate break down
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3