Prime Minister Nawaz Sharif

Updated: April 24, 2024 Published: 2014-07-02


(eNews.pk) - Pakistan security bill approved by the Senate in 2014 after the approval of the National Assembly shall be taken. The country from the enemies of public order law enforcement agencies to take strict action against those breaking the law decides this week to Prime Minister Nawaz Sharif related to national security, has decided to convene a high level.













وزیراعظم کا رواں ہفتے قومی سلامتی اجلاس بلانے کا فیصلہ


تحفظ پاکستان بل 2014ء کی سینیٹ سے منظوری کے بعد آج قومی اسمبلی سے بھی منظوری لے لی جائے گی۔ جبکہ ملک کو امن عامہ کے دشمنوں سے پاک کرنے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو قانون شکنی عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا حتمی فیصلہ کرنے کیلیے وزیراعظم نوازشریف نے رواں ہفتے قومی سلامتی سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے.اہم اعلیٰ سطح کے اجلاس میں وزیراعظم نوازشریف قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سربراہوں اورصوبائی حکومتوں کے سربراہان کو باور کرائیں گے کہ سینیٹ میں حکومت کی عددی اکثریت نہ ہونے کے باوجود تحفظ پاکستان بل کی منظوری بڑی کامیابی ہے۔ اب حکومت اور اپوزیشن کی تمام پارٹیاں اور عوام یہ توقع رکھتے ہیں کہ کراچی میں امن عامہ کے دشمنوں کے خلاف جاری آپریشن سمیت ملک بھر سے قانون شکن عناصر کا مکمل خاتمہ کیاجائے۔ذرائع کے مطابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان اپنے دورہ لندن کے دوران نجی معالج سے عارضہ قلب کے حوالے سے تفصیلی چیک اپ بھی کرائیں گے۔
Post your comments regarding:
Prime Minister Nawaz Sharif
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3