Prime Minister Nawaz Sharif meet with Najam Sethi

Updated: April 20, 2024 Published: 2014-05-26


(eNews.pk) - The Prime Minister of Pakistan meet with the Chairman of Pakistan Cricket Board Najam Sethi. The India-Pakistan cricket matters were discussed. A day before the visit of Prime Minister Nawaz Sharif of India, the chairman of Pakistan Cricket Board rushed to meet him.













وزیراعظم نواز شریف سے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی ملاقات


وزیراعظم نواز شریف سے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ملاقات کی ہے ، جس میں پاک بھارت کرکٹ معاملا ت بات ہوئی۔ وزیراعظم کے دورہ بھارت سے ایک روز پہلے چیئرمین کرکٹ بورڈ ان سے ملاقات کیلئے پہنچ گئے ، پاک بھارت کرکٹ کے حوالے سے بریفنگ دی اور دونوں ملکوں کے درمیان کرکٹ کی بحالی کے لیے ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کیا۔ ملاقات کے بعد نجم سیٹھی نے بتایا کہ نواز شریف نے انہیں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیراعظم کے ساتھ ان کی ملاقات حوصلہ افزارہی جس میں کرکٹ بورڈ کے معاملات سے بھی آگاہ کیا ، انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم دورہ بھارت سے واپسی پر پی سی بی کے آئین کی منظوری دیں گے ، انہوں نے بورڈ کے فوری انتخابات کی تجویز سے اتفاق کیا ہے ۔
Post your comments regarding:
Prime Minister Nawaz Sharif meet with Najam Sethi
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3