|
Updated: March 29, 2024 |
Published: 2012-09-01 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: Prime Minister Raja Pervez Ashraf on Friday said that Pakistan was very willing to trade and trade relations with Australia.
Talking to the Australian parliamentary delegation led by Senator John Hogg, President of the Australian Senate, who called him into the house of the Prime Minister, Raja Pervez Ashraf said that Australia is a major development partner of Pakistan and "we value this relationship. '
"We are grateful for the timely generous assistance of Australia for flood relief," said the Prime Minister.
Prime Minister Ashraf informed the visiting delegation that there are great investment opportunities in Pakistan, especially in coal and power generation.
He said that Australia was a choice destination for Pakistani students for higher education. He appreciated the Australian Government to provide scholarships for Pakistani students.
Senator Hogg said that the purpose of the visit was to learn from the experience of the Pakistani parliament in dealing with their constituents in an era of revolutionary changes in information technology and social media.
|
|
اسلام آباد…وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے کہاہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھاری جانی ومالی نقصان اٹھایا ہے تاہم فرنٹ لائین اتحادی کے طور پر کردار ادا کرتا رہے گا،آسٹریلوی سنیٹرجان ہوگ کا کہناہے کہ پاکستان خطے میں سلامتی کے لئے اہم کردار ادا کررہاہے۔وزیراعظم ہاوٴس اسلام آباد میں آسٹریلوی پارلیمنٹیرینز کے وفد نے سنیٹر جان ہوگ کی قیادت میں وزیراعظم سے ملاقات کی جس میں چیئرمین سینیٹ سمیت پارلیمنٹیرینز بھی شریک تھے ،ملاقات میں گفتگو کرتیہوئے جان ہوگ نے کہاکہ پاکستان کی پارلیمنٹ کاآئین و قانون سازی کے لئے مثبت کردار متاثر کن ہے ۔ان کا کہناہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان سفری راستے ضرور ہیں لیکن ہم باہمی وفود کے تبادلوں سے ایک دوسرے کے ساتھ تجربات سے استفادہ کررہے ہیں ،انہوں نے کہاکہ وہ پاکستان کے علاوہ افغانستان کا بھی دورہ کرکے وہاں کے ارکان پارلیمنٹ سے بھی بات چیت کریں گے،انہوں نے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی خدمات اور قربانیاں قابل تحسین ہیں اور پوری دنیا ان کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔وزیراعظم راجاپرویز اشرف نے کہاکہ پاکستان اور آسٹریلیاکے درمیان تجارت سمیت تعلیم کے میدان میں بھی قریبی تعاون ہے،پاکستان میں تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے یقینی مواقع ہیں جن سے فائدہ اٹھایا جاناچاہئے،انہوں نے کہاکہ پاکستانی طلبہ کو بڑی تعداد میں تعلیمی سہولیات فراہم کرنے پروہ آسٹریلوی حکومت کے شکر گزار ہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Prime Minister Meets Australian Delegations
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk