Prime Minister invitation to PTI Chairman

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-06-26


(eNews.pk) - In Islamabad, the Prime Minister of Pakistan Nawaz Sharif invites the Chairman of PTI Imran Khan for IDPs Camps tour and PM said that come together for the tour of the IDPs Camps but the Chairman of PTI Imran Khan refused the invitation. According to the sources, today the Prime Minister Nawaz Sharif in Islamabad invites the Imran Khan for IDPs Camps tour together which the Imran Khan refused that invitation.













وزیراعظم کی عمران خان کو آئی ڈی پیزکیمپوں کےمشترکہ دورے کی دعوت


وزیراعظم نواز شریف نے عمران خان کو آئی ڈی پیز کیمپوں کے مشترکہ دورے کی دعوت دے دی ،کہا ،آئیں مل کر متاثرین کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔ عمران خان نے سیاسی مصروفیات کی بناء پر یہ دعوت قبول کرنے سے انکار کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے عمران خان کو شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے باعث بے گھرہونے والے آئی ڈی پیز کے کیمپوں کے مشترکہ دورے کی دعوت دی تھی ۔انہوں نے تحریک انصاف کے سربراہ کو دعوت دیتے ہوئے کہا تھا کہ آئیں مل کر متاثرین کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے وزیراعظم کی یہ دعوت قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔عمران خان نے دعوت کو مسترد کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ اُن کا بہاولپور کا جلسہ پہلے سے طے ہے ، وہ اُس جلسے کی مصروفیات کے باعث وزیراعظم کے ساتھ آئی ڈی پیز کے کیمپوں کے دورے پر نہیں جاسکتے ۔معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کل ،،،آئی ڈی پیز کیمپوں کا دورہ کریں گے۔
Post your comments regarding:
Prime Minister invitation to PTI Chairman
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3