Prevez Musharaf ECL case

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-07-01


(eNews.pk) - In Musharraf ECL Case the Supreme Court issued a written decision approving orders on the Federal appeals. Today Supreme Court in Islamabad allow an appeal against Pervez Musharraf out of ECL by the federation, issued a written decision, the parties had sought legal opinion on five questions.













مشرف ای سی ایل کیس:وفاق کی اپیل منظور کرنیکا تحریری فیصلہ جاری


سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے خلاف وفاق کی اپیل منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا، فریقین سے پانچ سوالات پر قانونی رائے مانگ لی گئی۔چار صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جسٹس ناصر الملک نے تحریر کیا۔ فیصلے میں فریقین سے قانونی رائے مانگی گئی ہے کہ آیا 8 اپریل 2013 کا عدالت عظمیٰ کا حکم نامہ عبوری نوعیت کا تھا؟ کیا سندھ ہائی کورٹ کو ای سی ایل کا نوٹی فی کیشن معطل کرنے کا اختیار تھا؟کیا 8 اپریل کا حکم نامہ تین جولائی 2013کے حکم نامے میں ضم ہو چکا تھا ؟کیا عدالتی حکم معطل کیے بغیر پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی جا سکتی ہے؟
Post your comments regarding:
Prevez Musharaf ECL case
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3